Faizan Khawaja

فیضان خواجہ

فیضان خواجہ 7جنوری 1986ء میں امریکہ میں پیدا ہوئے ۔انہوں نے پاکستان ٹی وی انڈسٹری سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا۔وہ ایک ورسٹائل اور باصلاحیت اداکار ہیں۔ انہوں نے برِصغیر کے مشہور و معروف اداکار نصیروالدین شاہ کی زیر سایہ فن اداکاری کی تعلیم حاصل کی۔ ان کے مشہور ڈراموں میں “عکس“” اور ایک نئی سندریلا“ وغیرہ شامل ہیں۔

Faizan Khawaja is famous Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Faizan Khawaja. You can read latest Faizan Khawaja news, articles and photos on this section. Also read about Faizan Khawaja scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Faizan Khawaja.

فیضان خواجہ کی خبریں :

مزید خبریں