Jennifer Tilly

Jennifer Tilly is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Jennifer Tilly. You can read latest Jennifer Tilly news, articles and photos on this section. Also read about Jennifer Tilly scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Jennifer Tilly.

جینیفر ٹلی

Jennifer Tilly جینیفر ٹلی ایک کینیڈین امریکن اداکارہ ہیں۔ جو کہ 16ستمبر 1958ء میں پیدا ہوئیں۔ جینیفر ایک با صلاحیت اور محنتی اداکارہ ہیں انہوں نے شوبز بے شمار فلموں اور ٹی وی سیریلز میں ادکاری کی ان فلموں میں ” نو سمال افیئر، موونگ وائیولیشن، انسائیڈ آؤٹ، ہی از مائی گرل، رموٹ کنٹرل، ہائی سپرٹس، فار فرام ہوم، دی ڈورز“ وغیرہ شامل ہیں۔