Marina Khan

مرینہ خان

مرینہ خان 26دسمبر 1962ء میں کراچی میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز 1985ء میں پی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل تنہائیاں سے کیا جسے عوام میں کافی مقبولیت حاصل ہوئی۔وہ تجربہ کار اداکارہ ہیں۔ تنہائیاں کے بعد ان کو بے شمار ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے کا موقع ملا اوروہ کامیاب اس مقصد میں کامیاب بھی رہیں۔ مرینہ کے دیگر ڈراموں میں ” دھوپ کنارے“ ”پڑوسی“ ”نجات“ ”احساس“”وفا کے موسم“ ”فرار“ ” تم سے کہنا تھا“ اور خالی ہاتھ وغیرہ شامل ہیں۔

Marina Khan is famous Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Marina Khan. You can read latest Marina Khan news, articles and photos on this section. Also read about Marina Khan scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Marina Khan.

مرینہ خان کی خبریں :

مزید خبریں