Robert Redford

رابرٹ ریڈفورڈ

رابرٹ ریڈفورڈ ایک امریکن اداکار، فلم ڈائریکٹر ، پروڈیوسر اور بزنس مین ہیں۔ جو کہ 18اگست 1936ء میں پیدا ہوئے۔ رابر ایک سینئر اداکار ہیں انہوں نے شوبز کیرئیر کے دوران بے شمار ایسے کردار اداکا کیے دو دیر تک یاد رکھے جا سکیں ۔بہتریں اداکاری اور عمدہ صلاحیتوں کی بل بوتے پر رابرٹ نے بے شمار ایواڈز حاصل کیے۔ ”ریسکیو 8، دی ڈپٹی، مومنٹ آف فیئر، ٹال سٹوری، دی چیز، دی ہوٹ روک، دی نیچرل، سنیکرز، دی کلیئرنگ“ وغیرہ رابرٹ ریڈفورڈ کی فلمیں ہیں۔

Robert Redford is famous Hollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Robert Redford. You can read latest Robert Redford news, articles and photos on this section. Also read about Robert Redford scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Robert Redford.

رابرٹ ریڈفورڈ کی خبریں :

مزید خبریں