Ben Stiller

بین سٹلر

بین سٹلر ایک امریکن اداکار کامیڈین اور فلم میکر ہیں۔ جو کہ 30نومبر 1965ء میں پیدا ہوئے۔ بین ایک سینئر اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ اچھے پروڈیوسر اور ڈائریکٹر بھی ہیں۔ انہوں نے کئی فلمیں پروڈیوس اور ڈائریکٹ کیں جن کی بدولت انہوں بے حد پذیرائی ملی۔ ”ڈپلیکس، کروکڈ لائنز، بلیڈز آ ف گلوری، ڈیٹ سکول، دی بوائز، 30منٹس اور لیس، دی بگ ایئر، زولینڈرز2“ وغیرہ بین سٹلر کی پروڈیوس کردہ فلمیں ہیں۔

Ben Stiller is famous Hollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Ben Stiller. You can read latest Ben Stiller news, articles and photos on this section. Also read about Ben Stiller scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Ben Stiller.

بین سٹلر کی خبریں :

مزید خبریں