Ashton Kutcher

ایشٹن کچر

ایشٹن کچر ایک امریکن اداکار، پروڈیوسر اور سابقہ ماڈل ہیں۔ جو کہ 7فروری 1978ء میں پیدا ہوئے۔ شو بز کیرئیر کے آغاز انہوں نے ماڈلنگ سے کیا ۔ بعد میں انہوں نے ماڈلنگ کو ترک کرتے ہوئے فن اداکاری کا انتخاب کیا۔ اور اس فن کو ساتھ لیتے ہوئے اب تک انہوں نے بے شمار فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کی اور کئی فلمیں پروڈیوس بھی کر چکے ہیں۔ ان کی پروڈیوس کردہ فلموں میں ”دی بٹر فلائی افیکٹ، ایڈوینچر ان ہالی ہوڈ، مس گائیڈڈ، روم 401، پاپ فکشن، ٹریو بیوٹی“ وغیرہ شامل ہیں۔

Ashton Kutcher is famous Hollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Ashton Kutcher. You can read latest Ashton Kutcher news, articles and photos on this section. Also read about Ashton Kutcher scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Ashton Kutcher.

ایشٹن کچر کی خبریں :

مزید خبریں