Nancy Meyers

Nancy Meyers is famous Hollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Nancy Meyers. You can read latest Nancy Meyers news, articles and photos on this section. Also read about Nancy Meyers scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Nancy Meyers.

نینسی میّرز

Nancy Meyers نینسی میّرزایک امریکن اداکارہ ، فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور سکرین رائٹر ہیں۔ جو کہ 8دسمبر 1949ء میں پیدا ہوئیں۔ نینسی ایک باصلاحیت اور کامیاب اداکارہ ہیں انہوں نے بے شمار فلموں میں اداکاری کی۔ ”پرائیوٹ بینجمن، پروٹوکول، بے بی بوم، فادر آف دی برائیڈ، ونس اپون اے ٹائم، دی پیرنٹ ٹریپ“ وغیرہ نینسی کی فلمیں ہیں۔