Pierce Brosnan

پیئرس بروسنن

پیئرس بروسنن ایک ایرش، امریکن اداکار اور فلم پروڈیوسر ہیں۔ جو کہ 16مئی 1953ء میں آئرلینڈ میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک سینئر اور کامیاب اداکار ہیں بھر پور کیرئیر کے دوران انہوں نے بے شمار فلموں اور ٹی وی سیریلز میں بطور اداکار پرفارم کیا۔ ”دی لونگ گڈ فرائیڈے، دی فورتھ پروٹوکول، دی ہائیسٹ، مسٹر جانسن، مرڈر 101، وکٹم آف لو، ڈیتھ ٹرین، دی مرر ہیز ٹو فیسز، ٹومارو نیور ڈائیز“ پیئرس بروسنن کی فلمیں ہیں۔

Pierce Brosnan is famous Hollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Pierce Brosnan. You can read latest Pierce Brosnan news, articles and photos on this section. Also read about Pierce Brosnan scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Pierce Brosnan.

پیئرس بروسنن کی خبریں :

مزید خبریں