Taylor Lautner

Taylor Lautner is famous Hollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Taylor Lautner. You can read latest Taylor Lautner news, articles and photos on this section. Also read about Taylor Lautner scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Taylor Lautner.

ٹیلر لاؤٹنر

Taylor Lautner ٹیلر لاؤٹنر ایک امریکن اداکار ، ماڈل اور میٹریل آرٹسٹ ہیں۔ جو کہ 11فروری 1992ء میں پیدا ہوئے۔ انتہائی کم وقت میں شہرت حاصل کرنیوالے اس اداکار نے اب تک عمدہ اداکاری کے بل بوتے پر بے شمار ایواڈز حاصل کیے۔ وہ ایک با صلاحیت اداکار ہیں انہوں نے کئی فلموں اور ٹی وی سیریلز میں اداکاری کی۔ ”شیڈو فری، ویلنٹائنز ڈے، فیلڈ آف ڈریمز 2، ایبڈکشن“ وغیرہ ٹیلر کی فلمیں ہیں۔