Josh Hartnett

Josh Hartnett is famous Hollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Josh Hartnett. You can read latest Josh Hartnett news, articles and photos on this section. Also read about Josh Hartnett scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Josh Hartnett.

جوش ہارنیٹ

Josh Hartnett جوش ہارنیٹ ایک امریکن اداکار اور فلم پروڈیوسر ہیں۔ جو کہ 21جولائی 1978ء میں پیدا ہوئے۔ جوش نے 1997ء میں بننے والے ڈرامہ سیریل ”Cracker“ سے شہرت حاصل کی۔ بعد میں انہوں نے بے شمار فلموں میں اداکاری کی۔ ”دی فیکلٹی، ہیر آن ارتھ، میمبر، دی سیم، بلو ڈرائی، ٹاؤن اینڈ کنٹری، 40ڈیز اینڈ 40نائٹس، وکر پارک، سن سٹی، لکی نمبر سلیون، سٹوریز USA، اگست، دی لونگ ہوم“ جوش ہارنیٹ کی فلمیں ہیں۔