Sammi Hanratty

Sammi Hanratty is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Sammi Hanratty. You can read latest Sammi Hanratty news, articles and photos on this section. Also read about Sammi Hanratty scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Sammi Hanratty.

سمی ہنریٹی

Sammi Hanratty سمی ہنریٹی ایک امریکن اداکارہ ہیں۔ جو کہ 20ستمبر 1995ء میں پیدا ہوئیں۔ انتہائی کم عمری میں اداکاری کا آغاز کرنے والی اس با صلاحیت اداکارہ ان اب تک کئی ایسی فلموں اور ٹی وی سیریلز میں ایسے کردار اداکیے جو دیر تک یاد رکھے جا سکیں۔ ان کی فلموں میں ”ہیلو سسٹر گڈ بائے لائف، سٹیفن کنگز ڈیسپیریشن، ہیرو وانٹڈ، ودھ ان، اے کرسمس کیرل، میجک، کلامٹی، امیزنگ لو، بیڈ کڈز گو ٹو ہیل“ سمی ہنریٹی کی فلمیں ہیں۔