Kajol

کاجول

کاجل ایک مشہور و معروف انڈین فلمی اداکارہ ہیں۔ جو کہ 5اگست 1974ء میں پیدا ہوئیں۔ وہ ایک با صلاحیت اور کامیاب اداکارہ ہیں انہوں نے انڈین فلم انڈسٹری میں رہتے ہوئے بے شمار مشہور فلموں میں اداکاری کی اور اپنے چاہنے والوں میں خوب مقبولیت حاصل کی۔ فلمی کیریئر کے دوران جہاں انہوں نے کئی ایواڈز حاصل کیا وہاں کاجل کو انڈین فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار جے دیوگن کی شریک حیات ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

Kajol is famous Bollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Kajol. You can read latest Kajol news, articles and photos on this section. Also read about Kajol scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Kajol.

کاجول کی فلمیں :

Dilwale

دل والے

Dilwale

مزید فلمیں

کاجول کی خبریں :

مزید خبریں

کاجول کی ویڈیوز :

Dilwale movie Trailer

بالی وڈ فلم دل والے کا ٹریلر

مزید کاجول کی ویڈیوز