Elizabeth Mitchell

الزبتھ مچل

الزبتھ مچل ایک امریکن اداکارہ ہیں۔ جو کہ 27مارچ 1970ء میں پیدا ہوئیں۔ یوں تو انہوں نے ایک ساتھ فلم، ٹی وی اور تھیٹر تینوں قسم کی انڈسٹریز میں فن اداکاری کا مظاہرہ کیا ۔ لیکن ان کی کیریئر زیادہ تر ٹی وی انڈسٹری میں پھیلا ہوا ہے۔ انہوں نے بے شمار ٹی وی سیریلز میں اداکاری کی۔ ”لونگ، جیگ، کمفورٹ ٹیکسیز، ٹائم آف یور لائف، سپن سٹی، ایوری وڈ، ہاؤس، بوسٹن لیگل“ ان کی ٹی وی ڈرامے ہیں۔

Elizabeth Mitchell is famous Hollywood / Television / Theater Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Elizabeth Mitchell. You can read latest Elizabeth Mitchell news, articles and photos on this section. Also read about Elizabeth Mitchell scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Elizabeth Mitchell.