Amy Poehler

Amy Poehler is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Amy Poehler. You can read latest Amy Poehler news, articles and photos on this section. Also read about Amy Poehler scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Amy Poehler.

ایمی پھولر

Amy Poehler ایمی پھولر ایک امریکن اداکارہ، کامیڈین ، ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور رائٹر ہیں۔ جو کہ 16ستمبر 1971ء میں پیدا ہوئیں۔ ایمی کا کیرئیر انتہائی کامیاب فلموں پر محیط ہے جن کی بدولت انہوں نے بے پناہ شہرت حاصل کی۔ ان کی فلموں میں ”ٹو مارونائٹ، مین آف دی ایئر، شارٹ کٹ ٹو ہیپی نیس، ہیملٹ 2، بے بی ماما، سپرنگ بریک ڈاؤن“ وغیرہ شامل ہیں۔