Kristanna Loken

کرسٹانا لوکن

کرسٹانا لوکن ایک امریکن اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ جو کہ 8اکتوبر 1979ء میں پیدا ہوئیں۔ شوبز کیریئر کا آغاز انہوں نے فیشن ماڈلنگ سے کیا۔ بعد میں انہوں نے فلم اور ٹی وی انڈسٹری میں کام کا آغاز کیا جس میں انہوں نے خاصی کامیابی حاصل کی اور لا تعداد فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کی۔ ”اکیڈمی بوائز، گینگ لینڈ، ایئر پینک، لائم سالٹڈ لو، ان دی نیم آف دی کنگ، بونٹی کلر، ڈارک پاور، بلیک روز“ وغیرہ کرسٹانالوکن کی فلمیں ہیں۔

Kristanna Loken is famous Fashion / Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Kristanna Loken. You can read latest Kristanna Loken news, articles and photos on this section. Also read about Kristanna Loken scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Kristanna Loken.