Chlo Sevigny

کولی سونگیا

کولی سونگیا ایک امریکن اداکارہ، فیشن ڈیزائنر اور سابقہ فیشن ماڈل ہیں۔ جو کہ 18نومبر 1974ء میں پیدا ہو ئیں۔کولی ایک با صلاحیت اداکارہ ہیں انہوں نے اپن شوبز کیرئیر کا آغاز فیشن ماڈلنگ سے کیا مگر بعد میں ماڈلنگ کے شعبہ کو ترک کر کے فن اداکاری کواپنے مقصد بنایا اور بے شمار فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کی۔ ”کڈز، تھری لونگ، دی لاسٹ ڈیز آف ڈسکو، بوائز ڈونٹ کرائی، اے میپ آف دی ورلڈ، امریکن سائیکو، گیٹ رائیڈ آف یور سیلف،دی براؤن بنی، بروکن فلاورز“ ان کی فلمیں ہیں۔

Chlo Sevigny is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Chlo Sevigny. You can read latest Chlo Sevigny news, articles and photos on this section. Also read about Chlo Sevigny scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Chlo Sevigny.