Connie Britton

کونی برٹن

کونی برٹن ایک امریکن اداکارہ ، گلوکارہ اور پروڈیوسر ہیں۔ جو کہ 6مارچ 1967ء میں پیدا ہوئیں۔ کون برٹن نے بے شمار سنگل گانے ریکارڈ کروائے اور سنگل گانوں کے علاوہ انہوں نے کئی البمز بھی ریلیز کیے۔ جہاں وہ ایک اچھی گلو کارہ ہیں وہاں وہ اے با صلاحیت اداکارہ بھی ہیں انہوں نے لا تعداد ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کی۔ ” نو لکنگ بیک، چائلڈ سٹار، ہن آئیڈ کنگ، دی نیکسٹ بگ تھنگ، فرائیڈے نائٹ لائیو، دی لاسٹ ونٹر، دی ٹو ڈو لسٹ، امریکن الٹرا“ کونی برٹن کی فلمیں ہیں۔

Connie Britton is famous Hollywood / Music / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Connie Britton. You can read latest Connie Britton news, articles and photos on this section. Also read about Connie Britton scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Connie Britton.

کونی برٹن کی خبریں :

مزید خبریں