Rosario Dawson

Rosario Dawson is famous Hollywood / Music / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Rosario Dawson. You can read latest Rosario Dawson news, articles and photos on this section. Also read about Rosario Dawson scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Rosario Dawson.

روزاریو ڈوسن

Rosario Dawson روزاریو ڈوسن ایک امریکن ادکارہ ، گلوکارہ اور رائٹر ہیں۔ جو کہ 9مئی 1979ء میں پیدا ہوئیں۔ فلمی کیریئر کا آغاز انہوں نے ”کڈز“ سے کیا بعد میں انہوں نے بے شمار فلمیں اور ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کی ۔ ”کڈز، گرلز نائٹ آؤٹ، ہی گوٹ گیم، سائیڈ سٹریٹس، لائٹ اٹ اپ، ڈاؤن ٹو یو، کنگ آف دی جنگل، ٹریگر ہیپی، مین ان بلیک II، 25th Hour، دس گرلز لائف“ وغیرہ روزاریو ڈوسن کی فلمیں ہیں۔