Zoe McLellan

Zoe McLellan is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Zoe McLellan. You can read latest Zoe McLellan news, articles and photos on this section. Also read about Zoe McLellan scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Zoe McLellan.

زوئی میکلیلن

Zoe McLellan زوئی میکلیلن ایک مشہور امریکن اداکارہ ہیں۔جو کہ 6نومبر 1974ء میں پیدا ہو ئیں۔ یوں تو زئی نے کئی فلموں میں اداکاری کی لیکن ان کی وجہ شہرت ٹی وی انڈسٹری بنی اور ان کا کیرئیر بھی زیادہ تر ٹی وی انڈسٹری پر محیط ہے۔ ”میڈیسن بال، سلائیڈرز، سٹرینجر ان مائی ہاؤس، فرسٹ منڈے، جیگ، بٹر سویٹ، ہاؤس رولز، دی ہول ٹروتھ“ وغیرہ زوئی کی فلمیں ہیں۔