Bellamy Young

Bellamy Young is famous Hollywood / Television / Theater Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Bellamy Young. You can read latest Bellamy Young news, articles and photos on this section. Also read about Bellamy Young scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Bellamy Young.

بلیمی ینگ

Bellamy Young بلیمی ینگ ایک امریکن اداکارہ اور پروڈیوسر ہیں۔ جو کہ 19فروری 1970میں پیدا ہوئیں۔ یو تو بلیمی نے ایک ساتھ تینوں انڈسٹری میں انتہائی مہارت سے اداکاری کی مگر زیادہ شہرت انہوں نے فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے حاصل کی جہاں انہوں نے بے شمار فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں کام کر کے دیکھنے والوں کے دلوں پر راج کیا ۔”عین ادر ورلڈ، لاء ایڈ آرڈر، دی xفائلز، فار دی پیپل، دی ویسٹ ونگ، نارتھ شور، میڈیم، بورسٹ لیگل، نائٹ رائیڈر“ وغیرہ بلیمی ینگ کے ٹی وی ڈرامے ہیں۔