Geena Davis

Geena Davis is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Geena Davis. You can read latest Geena Davis news, articles and photos on this section. Also read about Geena Davis scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Geena Davis.

گینا ڈیوس

Geena Davis گینا ڈیوس ایک امریکن اداکارہ ، فلم پروڈیوسر اور سابقہ فیشن ماڈل ہیں۔ جو کہ 21جنوری 1956ء میں پیدا ہوئیں۔ شوبز کیریئر کا آغاز انہوں نے فیشن ماڈلنگ سے کیا ۔ لیکن بعد میں انہوں نے ماڈلنگ کے شعبہ کر ترک کرتے ہوئے فن اداکاری کو اپنایا۔ اور لا تعداد فلمو ں اور ٹی وی سیریلز میں اداکار کرتے ہوئے انہوں نے ” اکیڈمی ایوارڈ اور سیٹرن ایوارڈ“ جیسے کئی بڑے بڑے ایوارڈز اپنے نام کیے۔”سیکرٹ ویپنز، دی فلائی، ارتھ گرل آر ایزی، دی ایکسیڈینٹل ٹورسٹ، اے لیگ آف دییئر آن، ہیرو“ وغیرہ گینا ڈیوس کی فلمیں ہیں۔

Geena Davis News

Browse More News