Noman Ijaz

نعمان اعجاز

نعمان اعجاز 14فروری 1965ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ ان کا شمار پاکستان کے سنئیر اداکاروں میں ہوتا ہے۔ باصلاحیت اداکار نعمان اعجاز نے اپنے کیرئیر کا آغاز پاکستان ٹی وی انڈسٹری سے کیا اور دور حاضر میں وہ لالی وڈ فلموں میں اپنے اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔ فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے سے پہلے انہوں نے ٹی وی انڈسٹری میں بے شمار مشہور ڈراموں میں اداکاری کر کے شہرت کی بلندیوں کو چھوا۔ ان کے مشہور ڈراموں میں” چلے تو جان سے گزر گئے، دہشت، نور پر کی رانی اور سرد آگ وغیرہ شامل ہیں۔

Noman Ijaz is famous Lollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Noman Ijaz. You can read latest Noman Ijaz news, articles and photos on this section. Also read about Noman Ijaz scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Noman Ijaz.

نعمان اعجاز کی خبریں :

مزید خبریں

نعمان اعجاز کے مضامین :

مزید نعمان اعجاز کے مضامین