Sarah Jessica Parker

Sarah Jessica Parker is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Sarah Jessica Parker. You can read latest Sarah Jessica Parker news, articles and photos on this section. Also read about Sarah Jessica Parker scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Sarah Jessica Parker.

سارہ جیسیکا

Sarah Jessica Parker سارہ جیسیکا پارکر ایک امریکن اداکارہ، پروڈیوسر اور ڈیزائنر ہیں۔ جو کہ 25مارچ 1965ء میں پیدا ہوئیں۔ HBOکے سیریل سیکس اینڈ دی سٹی سے شہرت حاصل کرنے والی اس ادکارہ نے لا تعداد ایواڈز حاصل کیے۔ انہو ں نے کئی فلمیں اور ٹی وی ڈرامے پروڈیوس بھی کیے۔ اور بے شمار میں اداکاری بھی کی۔ ”اے لٹل میچ گرل، مائی باڈی مائی چائلڈ، فرسٹ بورن، فلائٹ آف دی نوویگیٹر، دی ریان فائٹ سٹوری، ان دی بیسٹ انٹرسٹ آف دی چلڈرن “ وغیرہ سارہ جیسیکا پارکر کی فلمیں ہیں۔