Emily Mortimer

Emily Mortimer is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Emily Mortimer. You can read latest Emily Mortimer news, articles and photos on this section. Also read about Emily Mortimer scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Emily Mortimer.

ایملی مارٹیمر

Emily Mortimer ایملی مارٹیمر ایک انگلش اداکارہ اور سکرین رائٹر ہیں۔ جو کہ 1دسمبر 1971ء میں پیدا ہوئیں۔ ”دی لاسٹ آف دی ہائی کنگز، دی سینٹ، الزبتھ، کلنگ جوئے، نوٹنگ ہل، سکریم 3، لولی اینڈ امیزنگ، دی 51staسٹیٹ، ینگ ایڈم، نو باڈی نیڈز ٹو ناؤ، میچ پوائنٹ، دی پنک پینتھر، ریڈ بیلٹ، ہیری براؤن، سٹی آئس لینڈ، رئیو آئی لو یو“ وغیرہ ایملی مارٹیمر کی فلمیں ہیں۔