Urwa Hocane

عروہ حسین

عرو ہ حسین ایک مشہور پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ جو کہ 2جولائی 1991ء میں کراچی میں پیدا ہوئیں۔ عروہ نے 2014ء میں ڈرامہ سیریل ”نہ معلوم افراد“ فنی کیریئر کا آغاز کیا ۔ بعد میں انہوں نے ”میری لاڈلی، کہی ان کہی اور مدیحہ ملیحہ ، کتنی گرہیں ابھی باقی ہیں“ وغیرہ میں اداکاری کی اور شہرت کی بلندیوں کو چھونے لگیں۔

Urwa Hocane is famous Fashion / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Urwa Hocane. You can read latest Urwa Hocane news, articles and photos on this section. Also read about Urwa Hocane scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Urwa Hocane.

عروہ حسین کی خبریں :

مزید خبریں