Sahira Kazmi

Sahira Kazmi is famous Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Sahira Kazmi. You can read latest Sahira Kazmi news, articles and photos on this section. Also read about Sahira Kazmi scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Sahira Kazmi.

ساحرہ کاظمی

Sahira Kazmi ساحرہ کاظمی پاکاکستان ٹی وی انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار راحت کاظمی کی بیوی اور ٹی وی کی اداکارہ پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ہیں۔ انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز اپنے خاوند راحت کاظمی کے ساتھ کیا اور چند ایک مشہور ٹی وی سیریلز میں انتہائی کامیاب اداکاری کی۔ ان کے مشہور ٹی سیریلز میں ”پرچھائیاں“اور تیسرا کنارہ وغیرہ شامل ہیں۔ اس کے بعد انہوں نے ڈراموں کی پروڈکشن شروع کر دی۔