Dia Mirza

دیا مرزا

دیا مرزا ایک اینڈین ماڈل، اداکارہ اور پروڈیوسر ہیں۔ جو کہ 9دسمبر 1981ء میں پیدا ہوئیں۔ جو 2000ء میں مس ایشیا کا ٹائٹل اپنے نام کر چکی ہیں۔ فلمی کیریئر کا آغاز انہوں نے بالی وڈ فلم ”رہنا ہے تیرے دل میں“ 2000ء میں کیا۔ بعد میں انہوں نے بے شمار فلموں میں اداکاری کی اور اپنے کیریئر میں بے شمار کامیابیاں حاصل کیں۔”رہنا ہے تیرے دل میں، دیوانہ پن، دم، تم سا نہیں دیکھا“ وغیرہ دیا مرزا کی فلمیں ہیں۔

Dia Mirza is famous Bollywood / Fashion Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Dia Mirza. You can read latest Dia Mirza news, articles and photos on this section. Also read about Dia Mirza scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Dia Mirza.

دیا مرزا کی خبریں :

مزید خبریں