Juhi Chawla

جوہی چاولہ

جوہی چاولہ بالی وڈ فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اور پروڈیوسر ہیں۔ جو کہ 13نومبر 1967ء میں پیدا ہوئیں۔1984ء میں مس انڈیا کا ایوارڈ حاصل کرنیوالی جوہی نے ہندی، ملائلم، تام اور ٹیلگو اور بنگالی فلموں میں اداکاری کی۔ اور بعد میں بالی وڈ فلم انڈسٹری میں کام کا آغاز کیا۔ اور بے شمار فلموں میں کامیابی حاصل کی۔ ”سلطنت، قیامت سے قیامت تک ، امر پریم، چاندنی، وکی دادا، سورگ، ظہریلے، شاندار“ وغیرہ جوہی کی فلمیں ہیں۔

Juhi Chawla is famous Bollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Juhi Chawla. You can read latest Juhi Chawla news, articles and photos on this section. Also read about Juhi Chawla scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Juhi Chawla.

جوہی چاولہ کی خبریں :

مزید خبریں