Karisma Kapoor
کرشمہ کپور
کرشما کپور بالی وڈ فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ہیں۔جو کہ 25جون 1974ء میں پیدا ہوئیں۔ کرشما، بالی وڈ فلم انڈسٹری کے مشہور اداکارہ رندھیر کپور کی صاحبزادی ہیں۔ فلمی کیریئر کا آغاز انہوں نے صرف 17سال کی عمر میں 1991ء میں بالی وڈ فلم ” پریم قیدی“ سے کیا۔ بعد میں انہو ں نے بے شمار فلموں میں کام کیا اور خوب شہرت حاصل کی۔ ”پریم قیدی، جگر ، اناڑی، راجہ بابو، سہاگ، ساجن چلے سسرال، اور جیت“ وغیرہ کرشما کی فلمیں ہیں۔ Karisma Kapoor is famous Bollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Karisma Kapoor. You can read latest Karisma Kapoor news, articles and photos on this section. Also read about Karisma Kapoor scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Karisma Kapoor.
کرشمہ کپور کی خبریں :
مزید خبریںشوبز کے مشہور ستارے
روبی ایمل
آسا بٹرفیلڈ
دلیپ کمار
مشیل بورتھ
جینیفر موریسن
وینیسا رے
الیکسز کنیپ
عمران اشرف
کیتھرین ہائیگل
علی عباس ظفر
جیکب لوفلینڈ
رحیم شاہ
تازہ ترین شوبز کی خبریں
-
رابعہ انعم نے بیٹے کی تصویریں شیئر کر دیں
-
منشاپاشا اسٹائل ایوارڈ کیلئے زیادہ موزوں قرار
-
ترکی میں موجود حریم شاہ بالوں کو ڈائے کرواتے مشکل میں پھنس گئیں
-
بیٹی کی سالگرہ پر عائزہ خان باربی ڈول بن گئیں
-
منال خان کی مزاحیہ سنیک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
میگھن مارکل نئی نیٹ فلکس سیریز بنانے کیلئے تیار
-
ہیری اور میگھن کے انٹرویو کی ایمی ایوارڈز میں نامزدگی پر تنقید
-
کرینہ کپور کے دوسرے بیٹے کی تصویر وائرل ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.









