Ali Kazmi

علی کاظمی

شوبز انڈسٹری کے دو معرف نام ساحرہ کاظمی اور راحت کاظمی کے صاحبزادے علی کاظمی پاکستان شو بز انڈسٹری میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز پی ٹی وی سے ایک اداکار اور میزبان کی حیثیت سے کیا اور بے شمار ٹی ڈراموں میں اداکاری کی۔اس کی علاوہ علی کاظمی ایک باصلاحیت پروڈیوسر اور ڈائریکٹر بھی ہیں۔ انہوں نے بے شمار ٹی وی ڈرامے پروڈیوس کیے۔

Ali Kazmi is famous Fashion / Lollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Ali Kazmi. You can read latest Ali Kazmi news, articles and photos on this section. Also read about Ali Kazmi scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Ali Kazmi.

علی کاظمی کی خبریں :

مزید خبریں