Lata Mangeshkar

لتا منگیشکر

لتا منگیشکرمشہور معروف انڈین گلوکارہ اور میوزک کپوزر ہیں۔ لتا منگیشکربھارت اردو اور دوسری کئی زبانوں کی بے مثال گلوکارہ ہیں۔ 1929ء میں پیدا ہونے والی لتا کی آواز سے ان کی عمر کا ذرا بھی اندازہ نہیں لگایا جا سکتا۔ لتا نے اپنے آواز سے کئی نسلوں کو متاثر کیا۔ آج بھی دل تک اتر جانے والی ان کی آواز کی کھنک وہی ہے جو 1947ء میں ان کی پہلی ہندی فلم ”سیوا“ میں تھی۔

Lata Mangeshkar is famous Bollywood / Music Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Lata Mangeshkar. You can read latest Lata Mangeshkar news, articles and photos on this section. Also read about Lata Mangeshkar scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Lata Mangeshkar.

لتا منگیشکر کی خبریں :

مزید خبریں