Dilip Kumar

دلیپ کمار

دلیپ کمار جن کو ٹریجڈی کنگ بھی کہا جاتا ہے بالی وڈ فلم انڈسٹری کے لینجڈ اداکار ہیں۔ جو کہ 11دسمبر 1922ء میں پیدا ہوئے ۔ دلیپ کمار ان کا فلمی نام ہے اصل نام ”محمد یوسف خان“ ہے ۔ فلمی کیریئر کا آغاز انہوں نے 1944ء میں کیا۔ اور اب تک وہ سینکڑوں فلموں میں مرکزی کردار ادا کر چکے ہیں۔ ”پراتما، ملن جگنو، شہید، ندیا کے پار، میلہ، گھر کی عزت، انوکھا پیار، شبنم، انداز، جوگن بابو، آرزو، ترانہ ، ہلچل، دیدار، سند، داغ، آن، شکست، اڑن کھٹولا، انسانیت، دیو داس، آگ کا دریا“ وغیرہ دلیپ کمار کیا یادگار فلمیں ہیں۔

Dilip Kumar is famous Bollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Dilip Kumar. You can read latest Dilip Kumar news, articles and photos on this section. Also read about Dilip Kumar scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Dilip Kumar.

دلیپ کمار کی خبریں :

مزید خبریں