Irrfan Khan
عرفان خان
عرفان خان ایک بھارتی فلمی اداکار ہیں۔ جو کہ 7جنوری 1967ء میں پیدا ہوئے۔ بالی وڈ کے علاوہ انہوں نے برٹش اور ہالی وڈ فلم انڈسٹری میں بھی کام کیا۔ انہوں نے اپنے فنی کیریئر کے دوران بے شمار فلموں میں اداکاری کی۔ وہ ایک با صلاحیت ادکار ہیں اور کردار کو نبھانے میں انتہائی مہارت رکھتے ہیں۔ ”سلام بومبے، کاملا کی موت، جزیرے، ایک ڈاکٹر کی موت، دی کلاؤڈ ڈور، بڑا دن، دی گول، گناہ، مقبول، روگ، چہرا“ وغیرہ عرفان خان کی فلمیں ہیں۔ Irrfan Khan is famous Bollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Irrfan Khan. You can read latest Irrfan Khan news, articles and photos on this section. Also read about Irrfan Khan scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Irrfan Khan.
عرفان خان کی خبریں :
مزید خبریںعرفان خان کے مضامین :
مزید عرفان خان کے مضامینشوبز کے مشہور ستارے
سورج آر برجاتیا
بابر علی
ڈیانہ ایگرن
قادر خان
جوناٹھان غروف
ہما میر
زید خان
دیدار
رتیش دیش مکھ
امبر سٹیونز ویسٹ
جوانا وینڈرہارم
ایمی ٹیگارڈن
تازہ ترین شوبز کی خبریں
-
رابعہ انعم نے بیٹے کی تصویریں شیئر کر دیں
-
منشاپاشا اسٹائل ایوارڈ کیلئے زیادہ موزوں قرار
-
ترکی میں موجود حریم شاہ بالوں کو ڈائے کرواتے مشکل میں پھنس گئیں
-
بیٹی کی سالگرہ پر عائزہ خان باربی ڈول بن گئیں
-
منال خان کی مزاحیہ سنیک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
میگھن مارکل نئی نیٹ فلکس سیریز بنانے کیلئے تیار
-
ہیری اور میگھن کے انٹرویو کی ایمی ایوارڈز میں نامزدگی پر تنقید
-
کرینہ کپور کے دوسرے بیٹے کی تصویر وائرل ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.








