Manoj Joshi

منوج جوشی

منوج جوشی انڈین فلم انڈسٹری اور ٹی وی انڈسٹری کے مشہور اداکار ہیں۔ جو کہ 3ستمبر 1965ء میں پیدا ہوئے۔ شوبز کیریئر کا آغاز انہوں نے مراٹھی تھیٹر سے کیا اور بعد میں گجرات اور ہندی تھیٹر میں بھی پرفامنسز دیتے رہے۔ 1998سے اب تک وہ 80سے زائد فلموں میں بطور کامیڈین کام کر چکے ہیں۔”سرفروش، جان من جان من، کہتا ہے دل، دیو داس، ہنگامہ، جوگرز پارک، آن ، دھوم، ہلچل، پھر ہیرا پھیری، چپ چپ کے، گرم مصالحہ، کھٹا میٹھا، بن بلائے باراتی، ریڈی“ وغیرہ منوج جوشی کی فلمیں ہیں۔

Manoj Joshi is famous Bollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Manoj Joshi. You can read latest Manoj Joshi news, articles and photos on this section. Also read about Manoj Joshi scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Manoj Joshi.

منوج جوشی کی فلمیں :

Prem Ratan Dhan Payo

پریم رتن دھن پائیو

Prem Ratan Dhan Payo

مزید فلمیں

منوج جوشی کی خبریں :

مزید خبریں

منوج جوشی کی ویڈیوز :

Prem Ratan Dhan Payo Official Trailer

بالی وڈ فلم پریم رتن دھن پائیو کا ٹریلر

مزید منوج جوشی کی ویڈیوز