Ajay Devgan

Ajay Devgan is famous Bollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Ajay Devgan. You can read latest Ajay Devgan news, articles and photos on this section. Also read about Ajay Devgan scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Ajay Devgan.

اجے دیوگن

Ajay Devgan اے دیوگن انڈین فلم انڈسٹری کا مشہور و معروف نام ۔ اجے باصلاحیت اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ پروڈیوسر اور ڈائریکٹر بھی ہیں۔ اجے دیوگن کو صف اول کے داکاروں میں شامل ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ انہوں نے عمدہ اداکاری کے بل بوتے پر بے شمار ایوارڈز جن میں 2نیشنل ایوارڈز بھی شامل ہیں۔ اجے نے 1991ء میں بالی وڈ فلم ”پھول اور کانٹے“ سے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا۔ اس فلم کی کامیابی کے بعد اجے کو بے شمار فلموں میں اداکاری کا لوہا منوانے کا موقع ملا جس سے اجے نے بھرپور فائدہ اٹھایا۔

Ajay Devgan News

Browse More News