امان تریکھا

اما ن تریکھا ایک انڈین پلے بیک سنگر، پرفارمر اور میوزیشن ہیں۔ جو کہ 12دسمبر 1986ء میں پیدا ہوئے۔ ” گو گو گووندا، سن آف سردار، پو پو، کھلاڑی، حکہ بار، جھوم برابر جھوم“ وغیرہ امن کے گانے ہیں۔
امان تریکھا سے متعلقہ خبریں