Amrita Rao

Amrita Rao is famous Bollywood / Fashion Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Amrita Rao. You can read latest Amrita Rao news, articles and photos on this section. Also read about Amrita Rao scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Amrita Rao.

امرتا راؤ

Amrita Rao 17جون 1981ء میں پیدا ہونے والی خوبصورت اداکارہ نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 2002 بالی وڈ فلم ”اب کے برس“ سے کیا۔ اور 2003ء میں ”عشق وشق“ میں نمایا ں اداکاری کی بدولت ان کو فلم فیئر بیسٹ فی میل ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا۔ اور 2004ء میں ”میں ہوں نا“ میں حیرت انگیز اداکاری کی بدولت ایک مرتبہ پھر امرتا کو بیسٹ فلم فیئر سپورٹنگ اداکارہ کے ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا۔ امرتا راؤ کی مشہور فلموں میں ” اب کے برس، عشق وشق، مستی، میں ہوں نا، واہ لائف ہو تو ایسی اور سنگھ صاحب دی گریٹ“ وغیرہ شامل ہیں۔

Amrita Rao News

Browse More News