انوپم کھیر

انوپم کھیر بالی وڈ فلم انڈسٹری کے مقبول اداکار ہیں۔جو کہ 7مارچ 1955ء میں پیدا ہوئے۔ ان کا شمار ہندی سینما کے انمول اداکاروں میں ہوتا ہے۔ ان کو یہ مہارت حاصل ہے کہ وہ کردار میں یو ڈھل جاتے ہیں جیسے ان کی زندگی کا کوئی گمشدہ حصہ ہو اور اسے پھر سے دریافت کر لیا گیا ہواسی وجہ سے ان کی ہر فلم عمدہ اداکاری کا شاہکار ہے۔
انوپم کھیر کی فلمیں
انوپم کھیر کی مزید فلمیں
انوپم کھیر سے متعلقہ خبریں