ارمان کوہلی

ارمان کوہلی ایک انڈین اداکار ہیں۔ جو کہ 23مارچ 1972ء میں پیدا ہوئے۔ فلمی کیریئر کا آغاز انہوں نے چائلڈ اداکار کی حیثیت سے ”بدلے کی آگ “ سے کیا۔ اس کے علاوہ”دشمن زمانہ، کوئل، کوہرا، ویر، جانی دشمن “ وغیرہ ارمان کی فلمیں ہیں۔
ارمان کوہلی کی فلمیں
ارمان کوہلی کی مزید فلمیں