ایلی ایورام

ایلی ایورام ایک مشہور انڈین اداکارہ ہیں۔ جو کہ 29جولائی 1990 ء میں سویڈن میں پیدا ہوئیں۔ ایلی اب تک ہندی فلم (مکی وائرس) میں کردار اداکار چکی ہیں اس کے علاوہ انہوں نے انڈین ٹاپ ری ایلٹی شو ”باگ باس“ میں بھی حصہ لیا۔