Jeetendra

Jeetendra is famous Bollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Jeetendra. You can read latest Jeetendra news, articles and photos on this section. Also read about Jeetendra scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Jeetendra.

جتندر بالی

Jeetendra جتندر بالی وڈ فلم انڈسٹری کے مشہور ادکار اور پروڈیوسر ہیں۔ جو کہ 7اپریل 1942ء میں پیدا ہوئے۔ 2003 میں جتندر کو فلم فیئر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیاگیا اور 2005ء میں سکرین لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا۔ ”گیت گائے پتھروں نے، گناہوں کا دیوتا، فرض، بوند جو بن گئی موتی، پریوار، سہاگ رات، اولاد، میرے حضور، دھرتی کہے پکار کے، دو بھائی، جینے کی راہ، انمول موتی، وشواس، وارث، ماں اور مامتا، میرے ہمسفر، نیا راستہ“ جتندر کی فلمیں ہیں۔

Jeetendra News

Browse More News