Kareena Kapoor

Kareena Kapoor is famous Bollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Kareena Kapoor. You can read latest Kareena Kapoor news, articles and photos on this section. Also read about Kareena Kapoor scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Kareena Kapoor.

کرینہ کپور

Kareena Kapoor کرینہ کپور جن کو اب کرینہ کپور خان کے نام سے جانا جاتا ہے کا شمار بالی وڈ کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔کرینہ ایک باصلاحیت اور کامیاب اداکارہ ہیں۔ کرینہ کپور 21ستمبر 1980ء میں پیدا ہوئیں ۔ ا ور وہ بالی وڈ لیجنڈ اداکار رندھیر کپور کی بیٹی اور بالی وڈ انڈسٹری کے مشہور ادکار سیف علی خان کی بیوی ہیں۔ کرینہ کپور نے اپنے فلمی کیرئیر میں بے شمار بالی وڈ فلموں میں انتہائی کامیاب اداکاری کی اور اپنے مداحوں سے بے پناح داد وصول کی۔ کرینہ کی مشہور فلموں میں ”مجھے کچھ کہنا ہے، یادیں، اجنبی، کچھی خوشی کبھی غم، میں پریم کی دیوانی ہوں، دیو، فدا، اعتراض، ہچل، جب ووئی میٹ، میں اور مسز کھنا، قربان، 3ایڈیٹس، ووئی آر فیملی، ہیروئن، گبر از بیک اور اڑتا پنجاب وغیرہ شامل ہیں۔

Kareena Kapoor News

Browse More News

Kareena Kapoor Articles

Browse More Articles