مہیش منجریکر

مہیش منجریکر ایک مراٹھی ڈائریکٹر، اداکار، رائٹر اور پروڈیوسر ہیں۔ جو کہ 16اگست 1958ء میں پیدا ہوئے۔”احساس، کانٹے، پلان، رن، مسافر، اٹ واز ریننگ دیٹ نائٹ، زندہ، دس کہانیاں، وانٹڈ“ وغیرہ مہیش کی فلمیں ہیں۔
مہیش منجریکر کی فلمیں
مہیش منجریکر کی مزید فلمیں
مہیش منجریکر سے متعلقہ خبریں