مندیرا بیدی

مندیرا بیدی ایک انڈین اداکارہ ، ماڈل ، فیشن ڈیزائنر اور ٹی وی کی میزبان ہیں۔ جو کہ 15اپریل 1972ء میں پیدا ہوئیں۔ ”شانتی، دشمن، سی آئی ڈی، کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی، فیم گروکل، ڈیل یا نہ ڈیل، جو جیتا وہی سپر سٹار، انڈین آئیڈل جونیئر“ وغیرہ مندیرا بیدی کے ٹی وی ڈرامے ہیں۔
مندیرا بیدی سے متعلقہ خبریں

مندیرا بیدی کی ویڈیوز