پوجا چوپڑا

پوجا چوپڑا کو 2009ء میں مس انڈیا کا تاج پہنایا گیا تھا اور 2009ء میں ہی پوجا مس ورلڈ کی سیمی فائنلسٹ بھی تھیں۔ ایک سال کے اندر 8 نیشنل اور انٹرنینشل ٹائیٹل جیتنے والی بھی واحد اداکارہ پوجا چوپڑا ہی ہیں۔2011ء میں پوجا چوپڑا نے تامل فلموں میں اداکاری کا آغاز کیا۔پوجا کی مشہورفلموں میں ” فیشن، پونر شنکر، ہیروئین، دی ورلڈ بیفور ہر اور کمانڈو“ وغیرہ شامل ہیں۔