رندھیر کپور

رندھیر کپور ایک بالی وڈ اداکار، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ہیں۔ جو کہ 15فروری 1947ء میں پیدا ہوئے۔ کرینہ کپور اور کرشما کپور ، رندھیر کپور کی بیٹیاں ہیں۔ ”سپر نانی، دیسی میجک، رمیا وستا ویا، ہاؤس فل 2، ہاؤس فل، ارمان ، مدر، خزانہ، پکار، سوال، زمانے کو دکھانا ہے، ہرجائی، چور کے گھر چور، قمیں وعدے“ وغیرہ رندھیر کپور کی بطور اداکار فلمیں ہیں۔

رندھیر کپور کی ویڈیوز