Rekha

Rekha is famous Bollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Rekha. You can read latest Rekha news, articles and photos on this section. Also read about Rekha scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Rekha.

ریکھا

Rekha ریکھابالی وڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ہیں۔ جو کہ 10اکتوبر 1954ء میں پیدا ہوئیں۔ یو تو ریکھا نے بے شمار فلموں میں اداکاری کی اور مقبولیت کی بلندیوں کو چھوا۔ لیکن 1981ء میں ان کی زندگی میں برا موڑ آیا جب انہوں نے ”امراؤ جان ادا“ میں طوائف کا کردار اداکیا ۔ اور اس کردار کو ناقابل فراموش بنا دیا۔ ریکھا نے اس فلم میں اداکاری کے لیے باقاعدہ اردو زبان سیکھی تھی۔ اس لیے اشعار و مکالموں میں زبردست مہارت رہی، اس فلم کی کامیابی کے بعد ریکھا کی کامیابی کو بھی پر لگ گئے۔

Rekha News

Browse More News