Sandeepa Dhar

Sandeepa Dhar is famous Bollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Sandeepa Dhar. You can read latest Sandeepa Dhar news, articles and photos on this section. Also read about Sandeepa Dhar scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Sandeepa Dhar.

سندیپا ڈھار

Sandeepa Dhar سندیپا ڈھار ایک بھارتی ادکارہ ہیں۔جو کہ 2فروری 1987ء میں پیدا ہوئیں۔ 2010ء میں انہوں نے اپنی پہلی فلم ”اسی لائف میں“ کے ذریعے بالی وڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھا ۔ اپنی پہلی ہی فلم کی کامیابی کے بعد وہ ”سپر سٹار ٹو مارو“ کے لیے نامزد ہو چکی ہیں۔”اسی لائف میں، دبنگ ٹو، گلوبل بابا“ وغیرہ سندیپا ڈھار کی فلمیں ہیں۔