Shahid Kapoor

Shahid Kapoor is famous Bollywood / Fashion / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Shahid Kapoor. You can read latest Shahid Kapoor news, articles and photos on this section. Also read about Shahid Kapoor scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Shahid Kapoor.

شاہد کپور

Shahid Kapoor شاہد کپور دو مرتبو انڈین فلم فیئر ایوار جیتنے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ بالی وڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے سے پہلے شاہد کپور بے شمار میوزک ویڈیوز ، اور ٹی وی کمرشلز میں کام کیا کرتے تھے۔ 2003ء میں شاہد نے بالی وڈ فلم ”عشق وشق “ میں مرکزی کردار ادا کر کے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا۔ ”عشق وشق“ کی کامیابی کے بعد شاہد نے بے شمار بالی وڈ فلموں میں ادا کار کا لوہا منوایا۔ ان کی مشہور فلموں میں ” عشق وشق، فدا، دل مانگے مور، دیوانے ہوئے پاگل، شکار، ویواہ، جب ووئی میٹ اور چانس پہ ڈانس وغیرہ شامل ہیں۔

Shahid Kapoor News

Browse More News

Shahid Kapoor Articles

Browse More Articles