Sonakshi Sinha

Sonakshi Sinha is famous Bollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Sonakshi Sinha. You can read latest Sonakshi Sinha news, articles and photos on this section. Also read about Sonakshi Sinha scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Sonakshi Sinha.

سوناکشی سنہا

Sonakshi Sinha سوناکشی بالی وڈ فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار شترو گنج سنہا اور اداکارہ پونم کی بیٹی ہیں۔ اور 2جون 1987ء میں پیدا ہوئیں۔سوناکشی نے اداکاری کا آغاز 2010ء میں انتہائی کامیاب بالی وڈ فلم ”دبنگ“ میں مرکزی کردار ادا کر کے کیا۔جس کے بعد سوناکشی بیسٹ فلم فیئر ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئیں۔پر کشش اور با صلاحیت اداکارہ سوناکشی سنہا نے بعد میں کئی کامیاب بالی وڈ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ ان کی مشہور فلموں میں” دبنگ، جوکر، سن آف سردار، دبنگ ٹو، لوٹیرے، باس اور تیور“ وغیرہ شامل ہیں۔

Sonakshi Sinha News

Browse More News